منوی اصلی

«مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ» "اسی نے دو سمندروں کو جاری کیا کہ آپس میں مل جائیں"۔

تاریخ انتشار: 1405/02/28      تعداد بازدید: 13
«مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ»
مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ"
"اسی نے دو سمندروں کو جاری کیا کہ آپس میں مل جائیں"۔

امام صادق علیہ السلام:
اگر خداوند امیرالمؤمنین علی ( ع)کو فاطمہ (س) کے لیے پیدا نہ کرتا، تو زمین پر ان کا کوئی ہم مرتبہ نہ ہوتا۔

 الکافی، ج ۱، ص ۴۶۱

علی (ع) کی محبت کی بلندی پر کوئی بلندی نہیں۔
 سمندر میں اُن کی کرامت کے سوا کوئی موج نہیں۔

 ساری دنیا کے تمام ممالک اور مذاہب میں
 علی(ع) اور فاطمہ(س) جیسا کوئی جوڑا نہیں
 پہلی ذی الحجہ، حضرت علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شادی کی سالگرہ#مبارک ہو۔ 
Muhammad Latif Mutahari
حجه الاسلاام دکتر محمد لطیف مطهری
اشتراک گذاری:
نظرات

اطــلاعــات تــمــــاس:

دفـتـر و ساختـمان آموزشـی: قم، خیابان معلم ، بلوار جعفر طیار ، نبش کوچه چهارم 

کدپستی: 3715696797

 

آموزش حضوری و مجازی (ساعت13 تا 18):

کارشناس آموزش مجازی : 02537741377
ارتباطات و روابــط عمــومــی: 09906265794