تاریخ انتشار: 1405/02/28 تعداد بازدید: 37
پہلی ذی الحجہ حضرت علیؑ اور حضرت فاطمہ زہراءؑ کی ازدواج کی مناسبت سے تمام اہل اسلام و ایمان کو مبارک باد پیش کی جاتی ہے۔
امام صادق علیہ السلام: اگر اللہ امیرالمؤمنین علیؑ کو جناب فاطمہؑ کے لیے پیدا نہ کرتا تو زمین پر ان کا کوئی ہم مرتبہ نہ ہوتا۔(۱)
علی (ع) کی محبت کی بلندی پر کوئی بلندی نہیں۔
سمندر میں اُن کی کرامت کے سوا کوئی موج نہیں۔
سمندر میں اُن کی کرامت کے سوا کوئی موج نہیں۔
ساری دنیا کے تمام ممالک اور مذاہب میں
علی(ع) اور فاطمہ(س) جیسا کوئی جوڑا نہیں
پہلی ذی الحجہ، حضرت علیؑ اور حضرت فاطمہ زہراءؑ کی شادی کی سالگرہ تمام مؤمنین کو مبارک ہو۔ علی(ع) اور فاطمہ(س) جیسا کوئی جوڑا نہیں
از دکتر محمد لطیف مطهری
---------------------------------------------------------------
۱۔ الکافی، ج ۱، ص ۴۶۱
نظرات



