شہادت دلسوز شہیدِ امت سید علی خامنہ ایؒ
امام حسینؑ سے مشابہ ترین شخصیت امام شہید سید علی خامنہ ایؒ اللہ تعالیٰ نے اس قوم پر بڑا احسان فرمایا کہ امام شہید کے جانسوز شہادت کے بعد، ان سے جامعیت، زہد اور صلابت میں سب سے زیادہ مشابہ فرد کو ہمارا رہبر اور مقتدا قرار دیا۔ آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای(مدظلہ العالی) نے برسوں اپنی فرزانگی کے سورج کو گمنامی کے بادل میں چھپائے رکھا، یہاں تک کہ خبرگان کا تکلیف اور بیعت انہیں ہدایت اور ولایت کے خطرناک میدان میں لے آئی۔
از سیدمحمدحسین راجی
ترجمہ: ڈاکٹر محمد دلطیف مطہری
از سیدمحمدحسین راجی
ترجمہ: ڈاکٹر محمد دلطیف مطہری
تاریخ انتشار: 1405/02/28 تعداد بازدید: 55



