رساله سیر و سلوک بحر العلوم
سالک کے لیے معراجِ ترکیبی اور معراجِ تحلیلی سید بحرالعلوم معروف فقیہ و اصولی و بلند پایہ عارف و زاہد تھے جن کی امام زمانؑ سے ملاقات کے واقعات کثرت سے وارد ہوئے ہیں۔ انہوں نے سیر و سلوک کے موضوع پر ایک رسالہ لکھا ہے جو رسالہ سیر و سلوک کے عنوان سے معروف ہے۔ اس رسالہ کی تدریس آیت اللہ حسن رمضانی نے انجام دی ہے جس کا ایک حصہ پیش خدمت ہے۔
تاریخ انتشار: 1404/11/08 تعداد بازدید: 130



