منوی اصلی

ذی الحجہ کے پہلے عشرے کی مشہور نماز

تاریخ انتشار: 1405/02/28      تعداد بازدید: 9
ذی الحجہ کے پہلے عشرے کی مشہور نماز
 اگر کوئی حاجیوں کے ثواب میں شریک ہونا چاہتا ہے جو اس وقت مکہ میں حج کے اعمال انجام دے رہے ہیں،تو اسے چاہیے کہ وہ یہ نماز ذی الحجہ کے پہلے عشرے میں ہر رات نماز مغرب اور عشا کے درمیان پڑھے:
 

 اگر کوئی حاجیوں کے ثواب میں شریک ہونا چاہتا ہے جو اس وقت مکہ میں حج کے اعمال انجام دے رہے ہیں،تو اسے چاہیے کہ وہ یہ نماز ذی الحجہ کے پہلے عشرے میں ہر رات نماز مغرب اور عشا کے درمیان پڑھے:

 دو رکعت، ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد:
ایک مرتبہ سورہ توحید پڑھے،
اور سورہ توحید کے بعد یہ آیت (سورہ اعراف: 142) پڑھے اور پھر رکوع میں جائے:

«وَ وَاعَدْنَا مُوسَی ثَلاثِينَ لَيْلَةً وَ أَتْمَمْنَاهَا بِعَشْرٍ فَتَمَّ مِيقَاتُ رَبِّهِ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً وَ قَالَ مُوسَی لِأَخِيهِ هَارُونَ اخْلُفْنِي فِي قَوْمِي وَ أَصْلِحْ وَ لا تَتَّبِعْ سَبِيلَ الْمُفْسِدِينَ»
ترجمہ: "اور ہم نے موسیٰ سے تیس(٣٠) راتوں کاوعدہ کیااور دس(دیگر)راتوں سے اسے پورا کیا اس طرح ان کے رب کی مقررہ میعاد چالیس راتیں پوری ہو گئی اور موسیٰ نے اپنے بھائی ہارون سے کہا: میری قوم میں میری جانشینی کرنا اور اصلاح کرتے رہنا اور مفسدوں کا راستہ اختیار نہ کرنا"۔

 مفاتیح الجنان، اعمال ماہ ذی الحجہ
Muhammad Latif Mutahari 
محمد لطیف مطهری
اشتراک گذاری:
نظرات

اطــلاعــات تــمــــاس:

دفـتـر و ساختـمان آموزشـی: قم، خیابان معلم ، بلوار جعفر طیار ، نبش کوچه چهارم 

کدپستی: 3715696797

 

آموزش حضوری و مجازی (ساعت13 تا 18):

کارشناس آموزش مجازی : 02537741377
ارتباطات و روابــط عمــومــی: 09906265794